”میں تم سے بات نہیں کر رہا، تم تو۔۔۔“ سرفراز احمد امپائر سے بات کر رہے تھے تو درمیان میں گپٹل بول پڑے، پھر سرفراز نے امپائر کے سامنے ہی اس سے کیا کہا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

میں تم سے بات نہیں کر رہا، تم تو۔۔۔“ سرفراز احمد امپائر سے بات کر رہے تھے تو درمیان میں گپٹل بول پڑے، پھر سرفراز نے امپائر کے سامنے ہی اس سے کیا کہا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ایسا ہی کچھ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں بھی ہوا جب سرفراز احمد کسی معاملے پر امپائر سے گفٹتگو کر رہے ہوتے ہیں اور شاداب خان بھی ان کے پاس کھڑے ہیں، مگر اسی دوران نیوزی لینڈ کے بلے باز مارٹن گپٹل وہاں سے گزرتے ہوئے مداخلت کرتے ہوئے اور تیز لہجے میں کچھ بول دیتے ہیں۔
سرفراز احمد کو گپٹل کی یہ حرکت بالکل بھی پسند نہیں آتی اور وہ برجستہ جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ”میں تم سے بات نہیں کر رہا، سمجھے۔۔۔! اب بھاڑ میں جاﺅ۔“ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اور خوب دھوم مچا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں