پی ایس ایل فرنچائزز نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا، ایسے کھلاڑی بھی شامل ہو گئے کہ جان کر آپ کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

کراچی کنگز نے مچل جانسن کی جانب ٹیمل ملز، لیوک رائٹ کی جگہ جو ڈینلی اور کولن منرو کی جگہ لینڈل سیمنز کو شامل کر لیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کارلوس بریتھ ویٹ کی جگہ جوفرا آرچر کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

لاہور قلندرز نے اینجلو میتھیوز کی جگہ اینٹن ڈیوویچ اور مستفیض الرحمان کی جگہ دنیش رام دین کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں