حتف میزائل کی خصوصیات

حتف میزائل کی خصوصیات
ملٹی ٹیوب میزائل اسٹیٹ آف آرٹ کا شاہکار ہے اور اس کی رینج ساٹھ کلومیٹر تک ہے۔

اس کی ایک اور خاص بات اس کا تیز رفتار رسپانس سسٹم ہے جو موجودہ حالات میں پاکستان کے دفاعی سسٹم میں ایک اہم اضافہ ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان ہر قسم کے سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں