کابل: ملٹری یونیورسٹی پر مسلح افراد کا دھاوا، 11 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم ملٹری یونیورسٹی پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، حملے میں گیارہ فوجی جاں بحق اور سولہ زخمی ہو گئے۔ جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ افغان مزید پڑھیں

داعش کو سرحد کے قریب لاکر کس نے بٹھایا؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونیوالا واقعہ بدقسمتی ہے جس میں بے گناہ لوگ مارے گئے لیکن یہ بات غور طلب ہے کہ یہ واقعہ ریڈ زون میں ہوا ہے کہ یہاں پر امریکیوں کی موجودگی بہت زیادہ ہے۔ لاہور: (لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفے ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونیوالا واقعہ بدقسمتی ہے مزید پڑھیں