منشیات سمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والی غیر ملکی ماڈل نے اپنے گھر والوں کیلئے حیران کن پیغام جاری کر دیا،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

غیر ملکی ہیروئن سمگلرماڈل گرل کو آج انتہائی سخت سیکیورٹی میں لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر غیر ملکی منشیات سمگلر خاتون کو جیل بھیج دیا ہے جبکہ اس غیر ملکی منشیات سمگلر نے رہائی کے لئے اپنی حکومت سے اس کیس میں کردار ادا کرنے اور مزید پڑھیں

حکومت کی غربت سے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں

اوگر ا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی گئی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 98پیسے فی لیٹر،ڈیزل میں 10روپے25 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 12 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ اوگرا مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے نجکاری کی مخالفت کردی،مشیر ہوائی بازی اور نیپرا اگلے اجلاس میں طلب

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ائیر لائن پی آئی اے نجکاری کی مخالفت کردی ،پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ اگلی حکومت کرے جبکہ نیپرااور مشیر ہوائی بازی کو اگلے اجلاس میں طلب کرلیا ،پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے مشیر ہوابازی اور وزیر نجکاری کمیشن کے بیان میں مزید پڑھیں