نواب صاحب ہمیں معاف کردیں: وہ لمحہ جب رولز رائس کمپنی کے مالک کو معافی مانگنے بہاولپور آنا پڑا، نواب آف بہاولپور رولز رائس گاڑیوں کو شہر میں کس کام کے لئے استعمال کرتے تھے؟ حیران کن انکشاف

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ دنیا کی مہنگی اور انتہائی خوبصورت چھ رولز رائس گاڑیاں پاکستان کے ایک علاقے کی میونسپلٹی کے زیر انتظام شہر کا کچرا اٹھانے کیلئے استعمال کی جاتی رہی ہیں۔یہ علاقہ بہاولپور تھا اور ان گاڑیوں کی بہاولپور میونسپلٹی میں کچرا اٹھانے کیلئے شمولیت کا واقعہ نہایت مزید پڑھیں