بھارتی جارحیت اورمہم جوئی کابھرپورجواب دیاجائےگا:آرمی چیف

آرمی چیف نے کھوئی رٹہ، رتہ آریان سیکٹرزکا دورہ کیاجہاں انہیں بھارتی اشتعال انگیزیوں کے حوالے سے بریفنگ مقامی کمانڈرز کی جانب سے دی گئی اسےکے علاوہ  آرمی چیف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ میں بھارتی شیلنگ کانشانہ بننے والے ز خمیوں کی عیادت کی۔اس دورے میں  کور کمانڈر راولپنڈٰ ی لیفٹینٹ جنرل ندیم رضااورکو مزید پڑھیں